صدا کار۔شاعرہ۔ افسانہ نگار اور کمپئیر

آپ 9 اگست 1983ء کو نسیم احمد کے ہاں پیدا ہوئیں جن کا تعلق سرور ایوبی کے خاندان سے ہے آپ والدین کی اکلوتی اولاد ہیں۔آپ نے 2002ء میں جامعہ بلوچستان سے بی اے کیا۔ 2004ء میں ایم اے انٹرنیشنل ریلشنز میں کیا اس کے علاوہ ایم اے اردو پرائیویٹ کیا۔2007ء میں ریڈیو پاکستان کوئٹہ میں بطور پرڈیوسر عملی زندگی کا آغاز کیا پھر پی ٹی وی سے بھی منسلک ہو گئیں۔ آپ صدا کار۔شاعرہ۔افسانہ نگار۔اور کمپئیر بھی ہیں اور اپنے کزن خالد افسر سے اصلاح لی۔

آپ آج کل اسلام آباد میں ہوتی ہیں لیکن مستقل گھر کوئٹہ ہی میں ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. سلسلہ پزیرائی ادبی دیوان بلوچستان