غزلانی بلوچ
غزلانی بلوچ تحصیل جتوئی و راجن پور و لیہ و ڈیرہ غازی خان و ملتان میں آباد غزلانی قوم ایک دلیر اور جھگڑالو قوم کی شہرت رکھتی ہے
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
غزلانی بلوچ[1] تحصیل جتوئی و راجن پور و لیہ و ڈیرہ غازی خان و ملتان میں آباد غزلانی قوم ایک دلیر قوم کی شہرت رکھتی ہے جس کا شجرہ نصب رند بلوچ قبائل سے ملتا ہے۔ تحصیل جتوئی میں شہر جتوئی کے چاروں اطراف میں کثیر تعداد میں آباد ہے جن کا آپس کا اتفاق علاقہ میں مثالی ہے اس قوم کے لوگ تعلیم یافتہ بھی ہیں۔ قابل ذکر آبادی موضع قیصر غزلانی، بیٹ سلیمان، جتوئی جنوبی، موضع راو ہیں [حوالہ درکار] یہ قوم اپنی بہادری کے لیے مشہو ر ہیں۔ ان میں سب سے جو بڑا نام ہے وہ محمّد صادق غزلانی کے بیٹے رمضان خان غزلانی ہیں۔ وہ ڈیرہ غازی خان کے رہنے والے ہیں۔ وہ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں زیرتعلیم ہیں۔