یہ فہرست غزہ پٹی کے شہر (List of cities in the Gaza Strip) ہے۔

غزہ پٹی کے شہر

شہروں کی فہرست ترمیم

 
غزہ شہر
عمومی نام عربی نام (محافظہ) دائرہ اختیار آبادی (2006)[1]
بنی سہیلہ بني سهيلا خان یونس علاقہ اے 32,800
بیت حانون بيت حانون شمالی غزہ علاقہ اے 32,200
بیت لاہیا بيت لاهيا شمالی غزہ علاقہ اے 59,500
دیر البلح دير البلح دیر البلح علاقہ اے 62,200
غزہ شہر (غزہ) غزة هاشم غزہ علاقہ اے 830,700
جبالیہ جباليا شمالی غزہ علاقہ اے 82,900
خان یونس خان يونس خان یونس علاقہ اے 179,800
رفح رفح رفح علاقہ اے 71,000

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم