محافظات فلسطینی قومی عملداری

اوسلو معاہدے پر دستخط کے بعد، اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی کو تین علاقوں (علاقہ A، علاقہ B اور علاقہ C) اور 16 محافظات میں تقسیم کیا گیا ہے جو فلسطینی قومی عملداری کے دائرہ کار میں ہیں۔ 2013ء سے فلسطینی قومی عملداری کی دولت فلسطین میں تبدیلی مکمل ہو گئی ہے۔

فلسطینی قومی عملداری کے محافظات
نام آبادی
(2007)[1]
رقبہ (کلومیٹر2) کثافت
مغربی کنارہ 2,790,300 5,671 493.42
غزہ پٹی 1,760,000 360 4,821.92
کل 4,550,400 6,020 755.88
محافظہ[2] آبادی[2] رقبہ (کلومیٹر2)[2]
محافظہ جنین 551,200 583
محافظہ طوباس 106,600 372
محافظہ طولکرم 250,000 239
محافظہ نابلس 888,000 592
محافظہ قلقیلیہ 150,000 164
محافظہ سلفیت 94,600 191
محافظہ رام الله اور البیرہ 590,200 844
محافظہ اریحا 146,700 608
محافظہ القدس
(اسرائیلی مقبوضہ مشرقی یروشلم سمیت)
489,300 344
محافظہ بیت لحم 274,100 644
محافظہ الخلیل 1020,400 1,060
کل 4,558,200 5,671
محافظہ[2] آبادی[2] رقبہ (کلومیٹر2)[2]
محافظہ شمالی غزہ 270,245 61
محافظہ غزہ 696,410 70
محافظہ دیر البلح 205,534 56
محافظہ خان یونس 370,979 108
محافظہ رفح 273,371 65
کل 1,816,539 360

حوالہ جات

ترمیم
  1. Palestinian Territories: Governorates, Major Cities & Localities - Population Statistics in Maps and Charts
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Occupied Palestinian Territory: Administrative units"۔ GeoHive۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-24