غساسنہ یا بنو غسان ایک عرب گروہ تھا جو ازد قبیلہ سے تعلق رکھتا تھا۔ انھوں نے تیسری صدی عیسوی میں جنوب جزیرہ عرب سے شام وغیرہ کے علاقوں کی طرف گئے۔ وہاں جاکر یہ یونانیوں سے گھل مل گئے۔ انھوں نے جنگ یرموک میں بازنطینوں کا ساتھ دیا مگر مسلمانوں سے ایک زبردست شکست کھائی۔ جب جزیرہ عرب میں تھے تب عرب مشرکانہ مذہب کے پیروکار تھے اور جب وہاں سے گئے تو مسیحیت قبول کیا، پھر بعد ازا اسلام قبول کر گئے۔

Ghassanid Kingdom
الغساسنة
220–638
پرچم Banu Ghassan
دار الحکومتJabiyah
عمومی زبانیںعربی زبان
مذہب
مسیحیت (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، مشرقی کاتھولک کلیسیا، سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
حکومتMonarchy
تاریخ 
• 
220
• 
638
مابعد
Rashidun Caliphate