ازد (انگریزی: Azd) (عربی: أَزْد) یا (عربی: ٱلْأَزْد) ایک سبائی عرب قبیلہ ہے۔ قدیم زمانے میں سبائی مآرب میں آباد تھے جو مملکت سبا کا دار الحکومت تھا، موجودہ دور میں یہ یمن میں واقع ہے۔ ان کی زمینیں سد مارب سے سیراب ہوتی تھیں، جس کے بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ قدیم دنیا کے انجینئری کے عجائبات میں سے ایک ہے جس کی وجہ اس کا حجم تھا۔ جب پہلی صدی عیسوی میں بند تیسری بار تباہ ہوا تو ازد قبیلہ یہاں سے منتشر ہو گیا۔

ازد
الأزد
بنو قحطان
ازد کا پرچم جنگ صفین سے
نسلیتعرب
مقامعرب دنیا
مذہببت پرستی، بعد میں اسلام

قبیلہ ازد شاخیں کے قابل ذکر افراد

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابن خلکان wafayat alayan p. 524. alwarraq edition.