غلام حسین سلیم
غلام حسین سلیم زیدپوری ایک مؤرخ تھے جنھوں نے بنگال کی طرف ہجرت کی اور وہ وہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کے ریزیڈینٹ جارج اوڈنے کے دور میں پوسٹ ماسٹر تھے۔ 1787ء میں جارج اوڈنے کی درخواست پر انھوں نے بنگال کی تاریخ پر مبنی ایک کتاب ”ریاض السلاطین“ لکھی۔ انھوں نے 1817ء یا 1818ء میں وفات پائی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Riyaz-us-Salatin - Banglapedia"۔ en.banglapedia.org (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017
- His biographical note at the Packard Humanities Institute online, from where this material is taken.
- "Riyazu-s-salatin", A History of Bengal[مردہ ربط], Ghulam Husain Salim (translated from the Persian): viewable online at the Packard Humanities Institute