غلام حیدر کھنڈ
غلام حیدر کھنڈ ضلع نوشہروفیروز، تحصیل محراب پور، سندھ کا ایک مشہور و معروف قصبہ ہے جو نوشہرو فیروز شہر سے تقریباً 40 کلو میٹر شمال میں ہے جنوب میں ریلوے اسٹیشن لاکھا روڈ ایک کلومیٹر پر واقع ہے۔ قومی شاہراہ پاکستان(N-5) تقریباً 7 کلومیٹر ہے۔ یہاں ایک پرائمری اسکول بھی موجود ہے۔[1]
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | نوشہرو فیروز |
بلندی | 14 میل (46 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |