غلام رضوی گردش

غلام رضوی گردِش اردو شاعری کی تاریخ پر گہری نظر اور خاکہ نگاری کے لیے شہرت رکھتے تھے۔

غلام رضوی گردِش اردو شاعری کی تاریخ پر گہری نظر اور خاکہ نگاری کے لیے شہرت رکھتے تھے۔

غلام رضوی گردش
معلومات شخصیت
مقام پیدائش محمد آباد، مئو
وفات 23 جنوری 2008ء
مئو
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ کالج میں انگریزی کے مدرس
وجہ شہرت شاعری اور شاعروں پر خاکہ نگاری اور اردو شاعری کی تاریخ
کارہائے نمایاں پراگندہ لوگ، آئینہ خانہ

مختصر حالات زندگی

ترمیم

گردِش محمدآباد، مئو میں پیدا ہوئے۔ وہ شیعہ کالج میں انگریزی کے مدرس تھے۔ اس کے علاوہ وہ کئی سال ممبئی میں بھی بتائے۔[1]

ادبی شہرت

ترمیم

گردِش کئی شعرا کے احوال زندگی اور اردو شاعری کی تاریخ کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ ان کا خاصہ خاکہ نگاری تھا۔ پراگندہ لوگ اور آئینہ خانہ ان کے تخلیقی کارنامے تھے۔[1]

انتقال

ترمیم

23 جنوری 2008ء کو غلام رضوی گردش کا مئو میں انتقال ہو گیا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم