23 جنوری
21 جنوری | 22 جنوری | 23 جنوری | 24 جنوری | 25 جنوری |
واقعات
ترمیم- 638ءاسلامی کلینڈر کاآغاز [1]
- 2007ءصومالیہ جنگ: ایتھوپیا نے موغادیشو سے فوجیں واپس بلانے کا سلسلہ شروع کیا [1]
- 2004ءیورپی اسپیس ایجنسی نے سیارہ مریخ کے جنوبی حصہ میں پانی کی نشان دہی کی [1]
- 2002ءامریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی میں اغوا کر لیاگیا [1]
- 2001ء کانگو میں قبائلی اور فرقہ وارانہ فسادات میں دو سو افراد ہلاک [1]
- 1998ء امریکی عدالت نے ایمل کانسی کو سزائے موت دے دی [1]
- 1989ء تاجکستان میں زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے [1]
- 1988ء خان عبد الغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد میں دفن کر دیا گیا [1]
- 1978ء سویڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بناایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کی اوزون لیئر کوخطرہ لاحق ہے [1]
- 1961ء وینیزویلا میں آئین کا نفاذ [1]
- 1943ء جنگ عظیم دوم: برطانوی افواج نے لیبیا کے شہر طرابلس پرقبضہ کر لیا [1]
- 1556ء چین کے شہر شانکسی میں ہولناک زلزلہ،8لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک [1]
ولادت
ترمیم- 1862ء- مشہور جرمن ریاضی دان ڈیوڈ ھلبرٹ۔
- 1897ء ہندوستان تحریک آزادی کے رہنما سبھاش چندر بوس اڑیسہ کے علاقے کٹک میں پیدا ہوئے [1]
- 1946ء - آصف مسعود پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1963ء پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم محمد علی بوگرہ ڈھاکا میں انتقال کر گئے [1]