غلام محی الدین

پاکستانی اداکار

غلام محی الدین اردو اور پنجابی فلموں کے پاکستانی اداکار ہیں۔ ان کی پہلی فلم میرا نام ہے محبت تھی جو 1975ء میں رلیز ہوئی۔ یہ فلم پاکستان اور چین دونوں میں بہت مقبول ہوئی۔ اس فلم کی کہانی چینی لوک کہانی سے متاثر ہو کر لکھی گئی تھی۔ اس کے مد مقابل اداکارہ بابرہ شریف تھیں۔ اس فلم پر ان کو نگار ایوارڈز ملا، جبکہ اس کے بعد بھی وہ کئی فلمی اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔ [1][2]

غلام محی الدین
معلومات شخصیت
پیدائش 27 اکتوبر 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Ghulam Mohiuddin article in The Express Tribune newspaper[مردہ ربط] Published 26 Aug 2015, Retrieved 18 جنوری 2018
  2. http://www.hipinpakistan.com/news/1146957 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hipinpakistan.com (Error: unknown archive URL), Retrieved 18 جنوری 2018

بیرونی روابط ترمیم