غلام مصطفیٰ
غلام مصطفیٰ (عربی: غلام مصطفى ) ایک اسلامی مردانہ نام ہے۔
- صوفی غلام مصطفیٰ تبسم (1899–1978), پنجابی، اردو اور فارسی کے پاکستانی شاعر
- غلام مصطفیٰ خان (1912–2005)، پاکستانی ماہر لسانیات اور مصنف
- غلام مصطفی جتوئی (1931–2009)، پاکستانی سیاست دان
- غلام مصطفی کھر (born 1937)، پاکستانی پنجابی سیاست دان
مزید دیکھیے
ترمیمیہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |