غلام یحییٰ انجم
غلام یحییٰ انجم جامعہ ہمدرد، نئی دہلی کے پروفیسر ہیں۔
تصنیفات
ترمیم- نقش آخرت (مجموعہ نعت)، الہ آباد، 1987ء
- مصری مؤرخین ایک تنقیدی مطالعہ، (ایم فل کا مقالہ)، فیض آباد، 1987ء
- تذکرہ علمائے بستی، جلد اول، 1988ء
- انوار خیال، دہلی، 1991ء
- امام احمد رضا اور ابو الکلام آزاد کے افکار، ادارہ تحقیقات امام احمد رضا، کراچی، 1992ء
- مولانا حشمت علی خان لکھنوی۔ ایک تحقیق مطالعہ، 1992ء
- جغرافیہ ضلع سدھارتھ نگر، دہلی، 1992ء
- متبنی۔ ایک تحقیقی مطالعہ، دہلی، 1994ء
- ہندوستان میں سلسلۂ قادریہ کا بانی کون؟، دہلی، 1998ء
- آبشار، دہلی، 1998ء
- دار العلوم دیوبند کا بانی کون؟، دہلی، 1999ء
- چراغ رہ طب، (منظوم سوانح حکیم عبد الحمید دہلوی۔ دہلی، 1999ء
- ہندوستان میں سلسلۂ قادریہ کے بانی قطب الہند شیخ عبد الوہاب جیلانی، دہلی، 1999ء
- مزارات پر حاضری اور اس کے آداب، دہلی، 2000ء
- تاریخ مشائخ قادریہ، جلد دوم، دہلی،2001ء
- * تاریخ مشائخ قادریہ، جلد اول، دہلی، 2003ء
- * تاریخ مشائخ قادریہ، جلد سوم، دہلی،2006ء
- نصاب تعلیم برائے عربی و فارسی بورڈ اترپردیش لکھنؤ، شعبہ نشریات جامعہ ہمدرد، نئی دہلی، 2001ء
- ذکر مرشد، دہلی، 2002ء
- حضرت مولانا طفیل احمد حشمتی۔ ایک تعارف، بمبئی، 2004ء
- دینی مدارس اور عہد حاضر کے تقاضے، پوربندر، گجرات، 2004ء
- کتاب المقفی الکبیر للمقریزی، (تحقیق)، دائرۃ العارف العثمانیہ حیدرآباد، 2005ء
- معلم العربیہ لطلاب العلوم الطبیہ، 2006ء
- اچھا سماج، (نصابی کتاب)، 2008ء
- امام احمد رضا کے افکار ونظریات ایک تقابلی مطالعہ، لاہور، 2017ء