غنام بن اوس غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
غنام بن اوس بن عمروبن مالک بن عامربن بیاضہ انصاری خزرجی بیاضی۔غزوۂ بدرمیں شریک تھے یہ ابن کلبی اورواقدی کاقول ہے اورابوعمر نے کہاہے کہ غنام صحابہ میں سے ایک شخص ہیں اہل بدرمیں ان کا تذکرہ کیاگیاہے اورانھوں نے نسب نہیں بیان کیامگرمیرے خیال میں ان کی مراد یہی ہیں اورانھوں نے یہ بھی بیان کیاہے کہ ان کی حدیث ربیعہ بن عبدالرحمن نے عبداللہ بن عنبسہ سے انھوں نے غنام سے روایت کی ہے۔[1]

غنام بن اوس
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد7صفحہ 785مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور