غیر فقاریہ
(غیر فقاری جاندار سے رجوع مکرر)
غیر فقاری جانور، اُن جانوروں کو کہا جاتا ہے جو فقاری ستون (ریڑھ کی ہڈیوں-vertebral column) سے عاری ہوتے ہیں۔ اس گروہ میں پائے جانے والے تمام انواع کے جانوروں میں سے ستانوے فیصد [1] (97%) جانور شامل ہیں۔
درجہ بندی
ترمیمان جانوروں کو دوکنڈم سسٹمکے تحت نو بڑے مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ تقسیم ان کی مشترکہ اور مختلف خصوصیات کی بنا پر کی گئی ہے فایلم پروٹوزووا، فایلم پوریفیرا، فایلم سیلینٹیڑ یٹا، فایلم پلیٹی ہلمن تھیس، فایلم نیماٹودا، فایلم اینیلیڈا، فایلم مولسکا فایلم آرتھوپوڈا، فایلم اکائینو ڈرمیٹا۔