فاتح 110 (فارسی میں: موشک فاتح 110) ایران کا بنایا ہوا تین سو کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے بلسٹک میزائل ہے جس سے زمینی و بحری اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اسے سازمان صنایع هوایی ایران نے بنایا ہے۔ اس میزائل کی لمبائی 29 میٹر اور اس کا وزن ساڑھے تین ٹن ہے۔
فاتح 110" دشمن کے راڈار سسٹم ،فورسز کے ٹھکانے اور بارودی مواد کے ذخائر کو نشانہ بنا سکتا ہے یہ سچ ہے کہ صرف چند ممالک کے پاس اس قسم کے میزائل کو بنانے اور استفادہ کرنے کی صلاحیت ہے اور ایران نے دیسی ٹیکنالوجی کے ذریعے اس صلاحیت کو حاصل کر لیا ہے۔ فاتح 110 تین سو کلومیٹر تک کے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور خلیج عمان اور خلیج فارس کے علاقوں میں تمام زمینی اور بحری اہداف اس کی زد میں ہیں ۔
استعمال کرنے والے ممالک
ترمیم
قشم
|
مار
|
Warhead Weight
|
رفتار
|
معلومات
|
فاتح-110 |
200 km |
650 kg |
Mach 3.5 |
پہلا ماڈل
|
فاتح-110 (دوسری نسل) |
250 km |
450 kg |
Mach 3.7 |
2004
|
فاتح-110 تسری نسل |
300 km |
650 kg |
Mach 3 |
2010
|
فاتح-110-D1 (چوتھی نسل) |
300 km |
650 kg |
Mach 3 |
2012
|
خلیج فارس میزائل |
300 km |
650 kg |
Mach 3 |
زمین سے بحری پر مار کرنے والا میزائل۔
|
M-600 |
250 km |
450 kg |
Mach 3.7 |
شام کا بنایا گیا میزائل
|