فاخر محمود
پاکستانی گلوکار، کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر
فاخر محمود (انگریزی: Faakhir Mehmood) پاکستانی گلوکار، کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر ہیں۔ فاخر محمود کو 2007 میں صدر پاکستان نے تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا۔
فاخر محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اپریل 1973 (50 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جارج واشنگٹن |
پیشہ | انجینئر، سمعی ہندسیات |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
ایوارڈ ترميم
- 2007 میں صدر پاکستان کی جانب سے تمغائے حسن کارکردگی دیا گیا[1]
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Hottie of the Week: Fakhir Mehmood". The Express Tribune (newspaper). 24 ستمبر 2013. اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2017.