تمغہء حسنِ کارکردگی
پاکستانی سرکاری اعزاز
(تمغائے حسن کارکردگی سے رجوع مکرر)
تمغہء حسنِ کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مستحق افراد کے ناموں کا اعلان یوم آزادی پاکستان کے دن کیا جاتا ہے جبکہ یوم پاکستان کے دن صدر پاکستان کے ہاتھوں یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔
فہرست وصول کنندگان
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستانی تمغےآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ medals.lava.pl (Error: unknown archive URL)
- اعزازت تقسیم کرنے کی تقریبآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aku.edu (Error: unknown archive URL)