فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ

ایرانی اشتراکی سوویت جمہوریہ (Persian Socialist Soviet Republic) (فارسی: جمهوری شوروی سوسیالیستی ایران) جسے گیلان سوویت جمہوریہ (Soviet Republic of Gilan) (جمهوری شوروی سوسیالیستی گیلان) بھی کہا جاتا ہے ایران کے صوبے گیلان میں ایک قلیل مدتی سوویت جمہوریہ تھی جو جون 1920 سے ستمبر 1921 تک قائم رہی۔

فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ
Persian Socialist Soviet Republic
(Soviet) Republic of Gilan
جمهوری گیلان
Jomhuri-e Gilan"
1920–1921
پرچم Republic of Gilan
حیثیتغیر تسلیم شدہ ریاست
دار الحکومترشت
عمومی زبانیںگیلکی, فارسی
حکومتجمہوریہ
صدر 
• 1920–1921
میرزا كوچک خان
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
مئی 1920
• روسی-فارسی معاہدہ
فروری 1921
• 
ستمبر 1921
ماقبل
مابعد
قاجار
قاجار
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔