فاضل (ڈائریکٹر)

بھارتی ڈراما نگار

اے ایم فاضل1949 میں ایلیپے کیرالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک بھارتی اسکرین مصنف، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے جو مالایلم سینما میں کام کرتا ہے ،اس نے 1980 میں اپنے کام کی ابتدا فلم "منجل ورینجا پووکل" سے کی۔ اس کے والد چاہتے تھے کہ وہ ایک ڈاکٹر بنے مگر اپنا زیادہ وقت اسکول اور کالج کی اضافی بصاب کی سرگرمیوں میں گزارتا۔ اس نے ایک ڈراما لکھا اور اسٹیج پر دوستوں کے ساتھ پیش کیا۔ ایس ڈی ایللپے کالج میں ندومڈی وینو اس کا کالج فیلو تھا اور شاید یہ پہلا مزاحیہ نقالی کا گروہ تھا جو ہجوم کو تفریح دیتا تھا۔ میں ستھین، پریم ناصر، سیواجی گینیسن اور گوند کٹے کی نقالی کرتا تھا۔ اس نے اپنی پوسٹ گریجویشن اکنامکس میں مکمل کی۔ فاضل کے دو بیٹے فہد فاضل اور فرحان فاضل اور دو بیٹیاں ہیں ۔ فہد فاضل ملیالم فلم انڈسٹری میں ایک اداکار ہے اور اس نے ملیالم اور تامل انڈسٹری کی اداکارہ نذریہ ناظم سے شادی کی۔ فرحان فاضل بھی ایک اداکار ہے جو ملیالم فلمی صنعت میں کام کر رہا ہے۔ اس نے 2014 میں" نجن اسٹیو لوپز" سے اپنے کیرئیر کی ابتدا کی جس کے ڈائریکٹر راجیو رووی تھے۔ فاضل نے 1990 کے آغاز سے 31 فلموں کی ہدایتکاری کی ،اس کی فریش مین فلم ملیالم فلم منجل ورنجا پووکل تھی جسے نودیا اپاچن نے پروڈیوس کیا وہ موہن لال کی بھی پہلی فلم تھی۔فاضل کی قابلیت تنقید ماورا ہے۔ انھوں نے جنوبی بھارت میں فلموں میں بہت بڑے نام متعارف کروائے۔ فاضل ہدایتکاری کے لیے ابتدا سے ہی بہت اچھے انداز میں جانا جاتا ہے۔ ان کی بہت سی فلموں کی سنجیدگی سے بہت تعریف کی گئی ہے۔ اس نے ملیالم فلموں کے علاوہ کئی تامل فلمیں بھی بنائی اور ایک تلیگو فلم بھی بنائی۔ فاضل نے بہت سے جمالیاتی قدر اور اپیلنگ کے ساتھ بہت سے ریاستی ایوارڈ حاصل کیے۔ اس کی مشہور فلموں میں سے کچھ کے نام یہ ہیں 1.پوونپوتھیا پنوتھنل 1986 2.ہری کریشن 1998 3.سانتھم اپوز 1992 4.منیچترا تھازو 1993

A M Fazil

معلومات شخصیت
پیدائش 1949[1]
Alleppey
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
عملی زندگی
پیشہ Film director, producer, screenwriter
دور فعالیت 1980–2011
اعزازات
فلم فیئر اعزاز جنوبی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ان کو بہترین اور مشہور فلمں کا قومی ایوارڈ حاصل ہے۔

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:Fazil (director) سانچہ:FilmfareAwardBestTamilDirector سانچہ:Kerala State Film Award for Best Director