فاکہ بن بشر
فاکہ بن بشر غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ابن اسحاق نے ایساہی بیان کیاہے اورابن ہشام نے ان کانسب اس طرح بیان کیاہے فاکہ بن بشربن فاکہ بن زید بن خلدہ بن عامر بن زریق انصاری زریق انصاری زرقی۔زریق قبیلۂ بنی جشم بن خزرج اکبرکی ایک شاخ ہے۔یہ فاکہ بدرمیں شریک تھے جیساکہ ابن اسحاق اورابن کلبی نے بیان کیاہے۔ان کا تذکرہ ابو عمر اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔[1]
فاکہ بن بشر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | مدینہ منورہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد7صفحہ 788 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور