اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Coelenterata

Comb jellies (Beroe spp.)

جماعت بندی
مملکت: جانورia
ذیلی مملکت: Eumetazoa
غير مصنف: Coelenterata
سائنسی نام
Coelenterata[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Berthold Hatschek   ، 1888  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Phyla

یہ جونوروں کاایک گروہ ہے ان کے جسم میں ایک ہی کیوٹی ہوتی ہے جسے سیلیٹرون کہتے ہیں۔ اسی مناسبت سے ان کا نام سلینٹیریٹا رکھا گیا ہے۔ ان کو ڈپلو بلاسٹک جانور کہتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں سیلز کی دو تہیں ہوتی ہیں باہر والی تہ کو ایکٹودرم جبکہ اندر والی تہ کو اینڈودرم کہتے ہیں۔ دونوں تہوں کے درمیان میں لیس دار مادہ میزوگلیا ہوتا ہے۔ یہ آبی جانو رہیں زیدہ تر سمندروں میں پائے جاتے ہیں لیکن کچھ تازہ پانی بھی رہتے ہیں اکثر جانور آزاد حرکت کر سکتے ہیں جبکہ کچھ جانور کسی پتھر یا کسی جانور یا کسی چٹان سے جڑے رہتے ہیں اس کی مثال ہائیڈرا،جیلی فش،اور سی اینی مون ہیں ۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

  1. ^ ا ب http://fossilworks.org/bridge.pl?a=taxonInfo&taxon_no=98621