ہائیڈرا
ہائیڈرا | |
---|---|
Hydra species
| |
اسمیاتی درجہ | جنس [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
ذیلی مملکت: | Eumetazoa |
جماعت: | Hydrozoa |
ذیلی جماعت: | Leptolinae |
طبقہ: | Anthomedusae |
ذیلی طبقہ: | Capitata |
خاندان: | ہائیڈرا |
جنس: | Hydra Linnaeus, 1758[2] |
سائنسی نام | |
Hydra[1][3] لنی اس ، 1758 | |
نوع[2] | |
فہرست ..
|
|
| |
درستی - ترمیم |
یہ ایک جانور ہے جو تازہ پانی میں پایا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی 6 سے 10 ملی میٹر ہوتی ہے۔ یہ چھوٹی حالت میں ہوتا ہے مگر اپنے جسم کو پھیلا کر 20 سہے 30 ملی میٹر تک لمبا کر سکتا ہے۔ یہ جانور منفرد زندگی گزارتا ہے اورآبی پودوں کے نیچے رہتا ہے۔ اس کے منہ کے گرد ٹینٹیکل ہوتے ہیں جن پر ڈنگ ارنے والے سٹنکنگ سیلز بہت زیدہ ہوتے ہیں جو زکار کو مفلاج کر دیتے ہیں یہ ٹینٹیکل اپنی حرکت سے اس خوراک کو منہ کے ذریعے سے باڈی کیوٹی میں لے جاتے ہیں۔ غیر ہضم شدہ فالتو مادوں کا اخراج بھی منہ کے ذریعے ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2005 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
- ^ ا ب Schuchert, P. (2011)۔ مدیر: P Schuchert۔ "Hydra Linnaeus, 1758"۔ World Hydrozoa database۔ World Register of Marine Species۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2011
- ↑ "معرف Hydra دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |