فتانہ نجیب

افغان لسانیات اور افغانستان کی سابق خاتون اول

فتانہ نجیب (انگریزی: Fatana Najib) (ولادت: 9 اگست 1953ء) ایک افغان ماہرِ لسانیات اور افغانستان کی سابق خاتون اول ہیں۔ انھوں نے 30 ستمبر 1987ء سے 16 اپریل 1992ء تک خاتون اول کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان کے جنرل سکریٹری اور سابق افغان صدر محمد نجیب اللہ کی شریک حیات تھیں۔ محمد نجیب اللہ کو 1996ء میں طالبان نے قتل کر دیا تھا۔[1]

فتانہ نجیب
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اگست 1953ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ بغلان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات محمد نجیب اللہ (23 اگست 1974–28 ستمبر 1996)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
خاتون اول، افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 ستمبر 1987  – 16 اپریل 1992 
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mohammaed Naser Sidiqee (7 جون 2018)۔ "Afghanistan's First Lady: Emancipator or Conventionalist?"۔ The Globe Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2019