فتح نگر، حیدرآباد (انگریزی: Fateh Nagar, Hyderabad) حیدرآباد، دکن کا ای رہائشی علاقہ ہے۔[1] اس علاقہ میں کچھ صنعتی کمپنیاں موجود ہیں۔ یہ بیگم پیٹ ہوائی اڈا کے جوار میں بسا ہے۔ علاقہ کا نام نواب عبد الفتح خان کے نام پر رکھا گیا جو نواب سلطان الملک بہادر کے بیٹے تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Archive News"۔ دی ہندو۔ 20 اکتوبر 2010۔ 2010-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-01