فتوح الحرمین (انگریزی: Futuh al-Haramayn) کو حج کی پہلی رہنما کتاب کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ حرمین شریفین کا سفرنامہ ہے جس میں مصنف نے سفر اور حج کی ہدایات درج کی ہیں۔ محی الدین لاری نے اس کتاب کو 1505 یا 1506ء میں تصنیف کیا تھا۔ وہ بھارت کے رہنے والے تھے۔ انھوں نے اس کتاب کو گجرات کے حاکم مظفر بن محمود شاہ کے نام کیا۔ بھارت کے کسی بھی کتب خانہ میں اس کتاب کا کوئی نسخہ دستیاب نہیں ہے البتہ 16ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کے اس کے متعدد نسخے شائع ہوئے۔ کتاب میں مصنف نے ارکان حج کو مرتب انداز میں پیش کیا ہے اور مقدس مقامات زیارت کا بھی تذکرہ کیا ہے۔[1][2]

مخطوطات

ترمیم

دنیا بھر میں فتوح الحرمین کے تقریباً 10 سے زیادہ نسخے موجود ہیں۔

ادارہ انوینٹری شمار ماخذ تاریخ حجم ہدایت
چیسٹر بیٹی لائبریری Per 192 ایران 1525–1550 [3]
نیشنل میوزیم، نئی دہلی 55.73/1357 گجرات 1548 [4]
توپ قاپی محل R. 916 circa 1550 [5]
توپ قاپی میوزیم R. 917 ترکی circa 1550 [5]
میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ 32.131 ترکی وسط 16ویں صدی [6]
میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ 2009.343 بخارا 16ویں صدی [7]
مجموعات خلیلی MSS 1038 مکہ 1582 42 folios [8]
چیسٹر بیٹی لائنریری Per 245 مکہ 1595 [9]
چیسٹر بیٹی لائبریری Per 249 مکہ اواخر 16ویں صدی
رویل اوتاریو میوزیم 967.270 مکہ اوائل 17ویں صدی [10]
برٹش لائبریری Or 343 ایران 17ویں صدی 41 folios [11]
میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹ 2008.251 بھارت 1678 [12]
فرانس کا قومی کتب خانہ SP 1340 18ویں صدی 20 folios [13]
مجموعات خلیلی MSS 1274 بھارت 18-19ویں صدی 40 folios [14]
لیدن یونیورسٹی کتب خانہ Or. 14.620 undated 45 folios [15]
فرانس کا قومی کتب خانہ P. 237 مکہ undated [16]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Futuh al-Haramayn (Description of the Holy Cities)"۔ www.metmuseum.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2021 
  2. J. M. Rogers (2010)۔ J.M. Rogers, The Arts of Islam. Masterpieces from the Khalili Collection, cat.285۔ London۔ صفحہ: 250–51۔ ISBN 978-0-500-51554-9 
  3. "Revelations of the two Holy Sanctuaries (Futūḥ al-Ḥaramayn)، by Muḥyī al-dīn `Abd al-Raḥmān al-Lārī (d. 1527)"۔ Chester Beatty Library 
  4. "Futuh al-Haramayn"۔ Google Arts&Culture 
  5. ^ ا ب
  6. "Futuh al-Haramain (Description of the Holy Cities)"۔ The Metropolitan Museum of Art۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  7. "Futuh al-Haramayn (Description of the Holy Cities)"۔ The Metropolitan Museum of Art۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  8. "Islamic Art | Futuh al-Haramayn (a Handbook for Pilgrims to Mecca and Medina) of Muhyi Lari"۔ Khalili Collections (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  9. "Arafat"۔ Google Arts&Culture 
  10. "A Handbook for Pilgrims to Mecca and Medina (Futuh al-Haramayn)"۔ collections.rom.on.ca (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  11. "A guide book for pilgrims, including a 17th-century depiction of the Holy Shrine of Mecca"۔ British Library۔ 21 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  12. "Muhi al-Din Lari | Futuh al-Haramayn (Description of the Holy Cities)"۔ The Metropolitan Museum of Art (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  13. "Supplément Persan 1340"۔ archivesetmanuscrits.bnf.fr۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  14. "Hajj and The Arts of Pilgrimage | Futuh al-Haramayn (a Handbook for Pilgrims to Mecca and Medina) of Muhyi al-Din Lari"۔ Khalili Collections (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022 
  15. Jan Just Witkam (2007)۔ Inventory of the Oriental Manuscripts of the Library of the University of Leiden (PDF)۔ 15۔ Ter Lugt Press۔ صفحہ: 277۔ 21 ستمبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2023 
  16. "France, Paris, Bibliothèque nationale de France, Département des manuscrits, Persan 237 | Biblissima"۔ portail.biblissima.fr۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2022