فجی میں اسلام
فجی کے مسلمان کل آبادی کا تقریبا 7 فیصد ہیں (62,534)۔ مسلم برادری اصل بھارت کے لوگوں سے مل کر بنی ہے۔
تاریخ
ترمیمانیسویں صدی کے آخر تک اسلام فجی میں مضبوطی سے قائم ہو چکا تھا۔
1879 میں فجی میں پہلے بحری جہاز پر معاہدے کے تحت بھارت سے آنے والے مزدوروں میں 22 فیصد مسلمان موجود تھے جنھوں نے اپنے خاندان کے اندر اسلام کو محفوظ رکھا۔
1879 اور 1916 کے درمیان 60.553 مزدوروں کو بھارت سے فجی میں لایا گیا۔ ان میں کولکاتہ سے آنے والے 6557 افراد مسلم تھے۔ جبکہ 1091 مسلمان مدراس سے تھے، 1450 سرحد، بلوچستان اور پنجاب سے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- A. Ali, Girmit: Indian Indentured Experience in Fiji, Fiji Museum, Suva, 2004
- A. Ali, Plantation to Politics: Studies on Fiji Indians, University of South Pacific, 1980
- C.F. Andrews & W.W. Pearson, Indian Indentured Labour in Fiji, Perth, 1918
- K.L. Gillion, Fiji's Indian Migrants: A History to the end of Indenture in 1920, Oxford University Press, Melboiurne, 1973
- K.L. Gillion, The Fiji Indians: Challenge to European Dominance 1920-1946, Australian National University Press, Canberra, 1977
- R. Norton, Race and Politics in Fiji, University of Queensland Press, Australia, 1990