فخر الدین سید

پاکستانی صحافی

فخر الدین سید 92 نیوز ایک پاکستانی کے صحافی تھے[2]۔ ان کی وافت کووڈ -19 سے 28 مئی 2020ء کو ہوئی[3][4][5]۔ ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل کرایا گیا تھا اور بخار میں مبتلا تھا، وفات سے قبل سینے میں درو اور بخار کی شکایت تھی[6]۔

فخر الدین سید
معلومات شخصیت
وفات 28 مئی 2020ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت 92 نیوز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.dawn.com/news/1559637
  2. "کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود 92 نیوز کے رپورٹر فخر الدین سید شہید"۔ urdu.92newshd.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-28[مردہ ربط]
  3. "Covid-19 survivors urged to donate plasma"۔ dawn.com۔ 27 مئی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-28
  4. "پشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے"۔ dailypakistan.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-28
  5. "پشاور میں صحافی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا"۔ tnn.com.pk۔ 28 مئی 2020۔ 2020-06-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-28
  6. "پشاور: صحافی کورونا وائرس کے باعث ہلاک (پوسٹ کیا گیا 9:019:01)"۔ bbc.com۔ 28 مئی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-28