فخر زمان خان
ملک فخر زمان خان بنگش پاکستانی سیاست دان ہیں جو فروری 2021 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
فخر زمان خان | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
مدت منصب 19 فروری 2021 – 2 اگست 2022 | |
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیماس سیٹ پر 2018 کے انتخابات میں منیر اورکزئی ایم ایم اے کی طرف سے جیتے تھے ۔ ان کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تو 2021 کے ضمنی انتخاب میں حلقہ این اے 45 (قبائلی ایریا-VI) سے فخر زمان خان پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ [1] [2]
9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے رجیم چینج کی وجہ سے عمران خان کے حکم پر سمبلی سے استعفی دیا ۔ نئی حکومت نے ارکان کی تعداد بگڑنے کے ڈر سے کئی ارکان کے استعفے منظور نہيں کیے ۔ تاہم مرحلہ وار منظور کرتے ہوئے گیارہ ارکان کے استعفی 2 اگست 2022 کو منظور کیے جن میں سے ایک فخر زمان بھی تھے۔بعد ازاں ان کی سیٹ پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہونے لگے تو عمران خان تمام ضمنی نشستوں میں خود کھڑے ہونے کا حیرت انگیز اقدام کا اعلان کیا ۔ [3]
بیرونی ربط
ترمیم"فخر زمان خان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "PTI's Fakharuzaman wins NA-45 Kurram"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ 2021-02-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2021
- ↑ "NA-45 Kurram Detail Bye-Election Result 2021"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2021
- ↑ "پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ"۔ جنگ ویب سائٹ۔ جنگ گروپ۔ 02 اگست ، 2022