فرائی ڈے ایک بھارتی مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ابھیشیک ڈوگرا ہیں، جبکہ پروڈیوسر ساجد قریشی ہیں۔ اس فلم کے ستارے گووندا، ورن شرما اور دیگنگنا سوریاونشی ہیں۔ فلم 11 مئی، 2018ء کو جاری ہونی تھی۔[1] مگر بعد میں یہ فلم 12 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔[2]

فرائی ڈے
ریلیز پوسٹر
ہدایت کارابھیشیک ڈوگرا
پروڈیوسرساجد قریشی
مہی پل کرن راٹھوڑ
سلا ایدیں یوسف
منظر نویسرجیو کول
منو رشی چڈا
کہانیرجیو کال
ستارےگووندا
ورن شرما
دیگنگنا سوریاونشی
موسیقیانکیت تیواری
ملینڈ گابا
روشن - کیزد
سنیماگرافیمنوج شا
ایڈیٹرمنان اجے ساگر
پروڈکشن
کمپنی
ان باکس پکچرز
تقسیم کارپی وی آر پکچرز
تاریخ نمائش
  • 12 اکتوبر 2018ء (2018ء-10-12)
ملکبھارت
زبانہندی

کردار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Abhishek Dogra's Govinda, Varun Sharma-starrer gets a 11 May 2018 release date"۔ Firstpost۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-18
  2. "Fryday: Govinda and Fukrey star Varun Sharma's upcoming comedy to release on 12 October". Firstpost (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-09-03.

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔