ڈاکٹر فراز حامدی کے نام سے ادبی دنیا میں جانے پہچانے والی شخصیت کا حقیقی نام عبد الواحد حسین خان ہے۔ ان کی پیدائش ریاست راجستھان کے ضلع ٹونک میں سنہ 1945ء میں ہوئی۔ ابھی وہ راجستھان کے ایک علاقہ جے پور میں قیام پزیر ہیں۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔