فرانز روزن تھال
فرانز روزن تھال (Franz Rosenthal)(پیدئش 31 اگست 2014، وفات8 اپریل 2013) ایک مغربی مستشرق تھا، اس نے ابن خلدون کے مقدمہ ابن خلدون پر تحقیق کی اور اس کا انگریزی ترجمہ کیا۔ اس نے اپنے ترجمہ میں تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابن خلدون پر کافی تنقید کی۔ اس نے اپنے ترجمہ کے مقدمہ میں ابن خلدون کو موقع پرست، سفاک اور روباہ مزاج شخص قرار دیا۔ دوسرا اس نے نہایت دیدہ دلیری سے ابن خلدون کے خیالات کو یونانی اور رومی افکار کا نتیجہ قرار دیا۔