فرانسس پیٹرک اوبرائن (پیدائش: 11 فروری 1911ء) | (انتقال: 22 اکتوبر 1991ء) نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1932ء سے 1946ء تک کینٹربری کے لیے اور 1938ء اور 1939ء میں نارتھمپٹن شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

فرانسس اوبرائن
ذاتی معلومات
مکمل نامفرانسس پیٹرک اوبرائن
پیدائش11 فروری 1911(1911-02-11)
کرائسٹ چرچ، کینٹربری، نیوزی لینڈ
وفات22 اکتوبر 1991(1991-10-22) (عمر  80 سال)
کرائسٹ چرچ, کینٹربری, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1932–33 سے 1945–46کینٹربری
1938 سے 1939ءنارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 66
رنز بنائے 2649
بیٹنگ اوسط 24.52
100s/50s 4/10
ٹاپ اسکور 164
گیندیں کرائیں 1160
وکٹ 14
بالنگ اوسط 46.78
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/14
کیچ/سٹمپ 34/0
ماخذ: کرک انفو، 23 اپریل 2020

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 22 اکتوبر 1991ء کو کرائسٹ چرچ، کینٹربری، نیوزی لینڈ میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم