فرانسس موڈی
سر رابرٹ فرانسس موڈی برطانوی راج کے دوران ہندوستانی سول سروس کے ایک رکن تھے۔ وہ سندھ کے آخری برطانوی گورنر تھے اور اگست 1947ء میں ڈومنین بھارت اور ڈومنین پاکستان کی تقسیم کے بعد انھوں نے مغربی پنجاب کے گورنر کے طور پر کام جاری رکھا۔
فرانسس موڈی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
گورنر مغربی پنجاب | |||||||
مدت منصب 15 اگست 1947 – 2 اکتوبر 1949 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
گورنر سندھ | |||||||
مدت منصب 15 جنوری 1946 – 13 اگست 1947 | |||||||
حکمران | جارج ششم | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اگست 1890ء [1] | ||||||
وفات | 15 ستمبر 1976ء (86 سال)[1] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کنگز | ||||||
ملازمت | انڈین سول سروس | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل نیا عہدہ
|
گورنر پنجاب 1947 - 1949 |
مابعد |
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d53t61 — بنام: Francis Mudie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017