ڈومنین پاکستان (Dominion of Pakistan) (بنگالی: পাকিস্তান অধিরাজ্য؛ اردو: مملکت پاکستان) عام طور پر پاکستان کہا جاتا تھا 1947ء میں تقسیم ہند سے قائم ہونے والے دو خود مختار ممالک میں سے ایک آزاد وفاقی عملداری تھا۔ یہ 1956ء میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بن گیا۔

ڈومنین پاکستان
Dominion of Pakistan
পাকিস্তান অধিরাজ্য
1947–1956
پرچم Pakistan
شعار: 
ترانہ: 
مملکت پاکستان 1956.
مملکت پاکستان 1956.
حیثیتعملداری
دار الحکومتکراچی
عمومی زبانیںاردو, انگریزی, بنگلہ
مذہب
اسلام, ہندو مت
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1947–1952
جارج ششم
• 1952–1956
ایلزبتھ دوم
گورنر جنرل 
• 1947–1948
محمد علی جناح
• 1948–1951
خواجہ ناظم الدین
• 1951–1955
ملک غلام محمد
• 1955–1956
اسکندر مرزا
وزیر اعظم 
• 1947–1951
لیاقت علی خان
• 1951–1953
خواجہ ناظم الدین
• 1953–1955
محمد علی بوگرہ
• 1955–1956
چوہدری محمد علی
مقننہآئین ساز اسمبلی
تاریخی دورسرد جنگ
• 
14 اگست 1947
• 1947 کی بھارت پاکستان جنگ
22 اکتوبر 1947
• 
23 مارچ 1956
رقبہ
1956943,665 کلومیٹر2 (364,351 مربع میل)
کرنسیپاکستانی روپیہ
آیزو 3166 کوڈPK
ماقبل
مابعد
برطانوی راج
پاکستان
موجودہ حصہ پاکستان
 بنگلادیش

مزید دیکھیے

ترمیم