فرحان سعید
فرحان سعید (ولادت:14 ستمبر 1984ء) پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار، اداکار، ہدایت کار اور کاروباری شخصیت ہیں۔
فرحان سعید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1984ء (40 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
زوجہ | عروہ ہوکین |
عملی زندگی | |
پیشہ | صاحب ریستوران ، ٹیلی ویژن اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |