عروہ حسین
عروۃ الوثقی حسین جو زیادہ تر اپنے نام عروہ حسین سے جانی جاتی ہیں، ایک پاکستانی اداکارہ جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں میں کام کرتی ہیں اور ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔[1][2][3]
عروہ حسین | |
---|---|
عروہ حسین | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جولائی 1991ء (34 سال) کراچی، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | فرحان سعید (شادی. 2016) |
تعداد اولاد | 1 |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل، اداکارہ، وی-جے |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی |
دور فعالیت | 2005–تا حال |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ذاتی زندگی
ترمیمعروہ حسین نے دسمبر 2016 میں گلوکار فرحان سعید سے شادی کی۔[4]
کیریئر
ترمیم† | فلمیں/ ڈرامے جو ابھی ریلیز نہیں ہوئے |
فلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار | مزید معلومات |
---|---|---|---|
2014 | نا معلوم افراد | نینا | پہلی فلم |
2017 | نا معلوم افراد 2 | اہم کردار | |
پنجاب نہیں جاؤں گی | دردانہ بٹ | اہم کردار | |
رنگریزہ | ریشمی | اہم کردار |
ٹیلی ویژن
ترمیمسال | ڈراما سیریل | کردار | چینل |
---|---|---|---|
ٹی وی سیریز | |||
2013 | آئیڈیلز | وجیہہ | ٹی وی ون گلوبل |
یہ شادی نہیں ہو سکتی | علشبہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
کہی ان کہی | انعم | ہم ٹی وی | |
مدیحہ ملیحہ | ملیحہ | ||
میری لاڈلی | رفیعہ | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
ایک پاگل سی لڑکی | نبیلہ | ہم ٹی وی | |
2014 | نمک پارے | ||
مراسم | نایاب | اے پلس ٹی وی | |
تم میرے ہی رہنا | رانیا | ہم ٹی وی | |
لال چادر | بریرہ | ||
کتنی گرہیں باقی ہیں | مایا | ||
گھائل | سدرہ | اے پلس ٹی وی | |
2015 | میرے اجنبی | حریم | اے آر وائی ڈیجیٹل |
2016 | اڈاری | میراں | ہم ٹی وی |
ٹیلی فلمیں | |||
2013 | عنایا اور اس کی مائیں | عنایا | اے آر وائی ڈیجیٹل |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حسن چوہدری (19 اکتوبر 2015)۔ "راز سے پردہ : ماورہ اور عروہ کے نام کے ساتھ حسین کیوں ہے"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-01
- ↑ آمنہ ہاشمی (19 جولائی 2015)۔ "عروہ حسین"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-01
- ↑ "I am تاریخ کی بری لڑکی، عروہ حسین"۔ ڈان نیوز۔ 24 مارچ 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-01
- ↑ میڈیا "عروہ، فرحان سے، قبول ہے، بادشاہی مسجد میں"۔ 16 دسمبر 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25 – بذریعہ جیو نیوز
{{حوالہ خبر}}
:|یوآرایل=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)