فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا
فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا (انگریزی: First Aid Council of India) شاہدرہ میں واقع ایک غیر سرکاری تنظیم ہے۔ اس کو بھارتی ماہرِ تعلیم شباب عالم نے 2017ء میں بھارت میں ابتدائی طبی تعلیم کی ترویج کے لیے قائم کیا تھا۔یہ تنظیم کئی بھارتی جامعات سے کے ساتھ مل کرابتدائی طبی تعلیم میں سرٹیفکیٹ اور ڈپلوما کورسز کراتی ہے۔
فائل:First Aid Council of India logo.jpeg | |
بانی | شباب عالم |
---|---|
مقصد | بنیادی طبی تعلیم کا فروغ۔ |
مقام | |
صدر | شباب عالم |
ویب سائٹ | faci |
تاریخ
ترمیمفرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا کو 2017 میں بھارتی ماہرِ تعلیم اور مصنف، شباب عالم، نے بھارت میں ابتدائی طبی تعلیم کی ترویج و اشاعت کے لیے قائم کیا۔[1][2] یہ کہا جاتا ہے کہ یہ تنظیم آتمنربھر بھارت سے متاثر ہو کر قائم ہوئی ہے؛ اس کا صدر دفتر شاہدرہ، دہلی میں واقع ہے۔[2]
نومبر 2020 میں، بھوپال میں واقع اٹل بہاری واجپائی ہندی ویشوودیالیہ نے فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا کی تعلیمی امداد سے، ریاست ہائے مدھیہ پردیش میں ابتدائی طبی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کئی تعلیمی سینٹرز شروع کیے۔[3]دی فری پریس جرنل کی اکتوبر 2020 کی ایک رپورٹ کے مطابق اٹل بہاری یونیورسٹی مدھیہ پردیش کی ریاست میں فرسٹ ایڈ کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تقریباً گیارہ تعلیمی سینٹرز قائم کرنے والی تھی۔[4] اکتوبر 2021 میں شری وینکاٹیشوارا یونیورسٹی فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا کے ساتھ ابتدائی طبی تعلیم کے کورسز منعقد کرنے کے لیے معائدہ کیا۔[5] اس تنظیم کے بانی شباب عالم بطورِ صدر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[6]
پزیرائی
ترمیمدسمبر 2020 میں ہندوستان ٹائمز نے ڈاکٹروں اور ماہرین کو فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا کے کورسز کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ کیا۔ انھوں نے اس پر دغا بازی کو فروغ دینے کا الزام لگایا۔[6] اٹل بہاری واجپائی ہندی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،رام دیو بھاردواج ، نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ"اگرچہ کئی ریاستی حکومتوں اور مرکزی حکومت نے ابتدائی طبی امداد کی تعلیم پر کورس شروع کرنے کے بارے میں تجاویز پر کئی بار بات چیت کی ہے، لیکن پورے ہندوستان میں کسی بھی ادارے نے اس طرح کے کورسز کو متعارف نہیں کرایا؛ اور یونیورسٹی پہلا ادارہ ہے جس نے اس سلسلے میں پہل کی۔"[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سعدیہ، حمیرا (30 اکتوبر 2021)۔ "ڈاکٹر شباب عالم اور ان کی خدمات پر ایک طائرانہ نظر"۔ بصیرت آنلائن۔ اخذ شدہ بتاریخ 12مارچ 2022
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت) - ^ ا ب ظہور، رخشندہ (26نومبر 2021)۔ "Unemployment crisis and the First Aid Council of India"۔ دی چناب ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2022
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "ABVHU introduces 'first aid specialist' diploma, other first aid courses"۔ دی پیونییر۔ 6 نومبر2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|trans_title=
تم تجاهله يقترح استخدام|عنوان مترجم=
(معاونت) - ↑ "Madhya Pradesh: Atal Bihari Vajpayee Hindi University to open 11 study centres"۔ دی فری پریس جرنل۔ 17 اکتوبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئِ 2021
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|trans_title=
تم تجاهله يقترح استخدام|عنوان مترجم=
(معاونت) - ↑ "Shri Venkateshwara University, Gajraula collaborates with the First Aid Council of India, to conduct first aid courses."۔ The News Caravan۔ 28اکتوبر 2021۔ 2021-10-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2022
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ^ ا ب پ Tomar، Shruti (17 دسمبر 2020)۔ "MP varsity faces flak for unique first-aid diploma"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-12
مزید پڑھیے
ترمیم- احمد، نعیم (16 جنوری 2022ء)۔ "ابتدائی طبی فراہمی کی تعلیم اور فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا"۔ ملت ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-26