ہندوستان ٹائمز
ہندوستان ٹائمز (انگریزی: Hindustan Times) انگریزی زبان کا ایک بھارتی روزنامہ اخبار ہے۔ اس کی اشاعت 1924ء میں تحریک آزادی ہند کے عہد میں شروع ہوئی۔ ہندوستان بھارت کا تاریخی نام ہے۔[2] ہندوستان ٹائمز کا افتتاح مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔[3] اس اخبار کی مالکن راجیہ سبھا کی رکن شوبنا بھارتیہ ہیں۔[4][5][6][7][8]
![]() | |
![]() 28 مارچ 2010ء کا سرورق | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | ایچ ٹی میڈیا لمیٹڈ |
ایڈیٹر ان چیف | سوکمار رنگناتھن |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | 18–20 کستوربا گاندھی مارگ، نئی دہلی 110001 بھارت |
تعداد اشاعت | 993,645 روزانہ[1] |
ساتھی اخبارات | ہندوستان دینک |
آئی ایس ایس این | 0972-0243 |
او سی سی ایل نمبر | 231696742 |
ویب سائٹ | hindustantimes |

ہندوستان ٹائمز بھارت میں سب سے زیادہ چھپنے والے اخبارات میں سے ایک ہے۔ اوڈٹ بیورو آف سرکیولیشنز کے مطابق نومبر 2017ء میں اس کی 993,645 کاپیاں ملک بھر میں شائع ہوئیں۔[1] انڈین ریڈرشپ سروے کے مطابق یہ دی ٹائمز آف انڈیا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے۔[9] یہ زیادہ تر شمالی ہند کے ممبئی، کولکاتا، لکھنؤ، پٹنہ، رانچی اور چندی گڑھ میں مشہور ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017" (PDF)۔ وڈٹ بیورو آف سرکیولیشنز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-05
- ↑ "About Us"۔ ایچ ٹی میڈیا۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-29
- ↑ "About Us |"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ↑ "Media Bias is there for every one to see"۔ ایفون۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-15
- ↑ "Nominated to Rajya Sabha"۔ دی ہندو۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-15
- ↑ "Politicians, lawyers, actors: The must-read Rajya Sabha rich list"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 18 نومبر 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-15
- ↑ "This Is Not Journalism as We Know It"۔ اوپن میگزین۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-29
- ↑ سنجوئے ہزاریکا (5 مارچ 1995)۔ "Indian Leader Faces a Test At the Polls"۔ India; Maharashtra State (India); Gujarat (India): این وائے ٹائمز۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-29
- ↑ "Indian Readership Survey (IRS) 2014"۔ نیوز واچ۔ 30 جون 2010۔ 2019-01-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-16