فرسٹ پوسٹ

ایک میڈیا گروپ

فرسٹ پوسٹ (انگریزی: Firstpost) ایک بھارتی خبروں اور ذرائع ابلاغ کی ویب گاہ ہے۔ یہ ویب گاہ نیٹ ورک 18 مجموعی میڈیا کا حصہ ہے جس کی ملکیت ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہے، جو سی این این نیوز 18 اور سی این بی سی ٹی وی 18 بھی چلاتے ہیں۔[1]

بانی کمپنینیٹ ورک 18
صدر دفترممبئی
باضابطہ ویب سائٹwww.firstpost.com

نیٹ ورک 18 گروب کی ابتدائی ملکیت راگھو بہل کے پاس تھی۔ جنوری 2012ء میں اس گروپ کو مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز سے حصص کے اجرا کے ساتھ ₹2,700 کروڑ روپیے وصول ہوئے۔[2]

تاریخ

ترمیم

مئی 2013ء میں اس خبروں کے گروپ کا انضمام فوربز کے بھارتی ایڈیشن کے ساتھ ہوا جس کے چار اداہ جاتی صدور جن میں مدیر اعلٰی اندر جیت گپتا شامل تھے، ہٹا دیے گئے۔[3][4] اس واقعے سے میڈیا میں کھلبلی مچ گئی۔[5]

جولائی 2017ء میں بی وی راؤ فرسٹ پوسٹ ممبئی کے مدیر بنے، جب کہ سنجے سنگھ دہلی میں ڈپٹی ایگزیکیٹیو ایڈیٹر اور جے دیپ گریدھر ڈپٹی ایگزیکیٹیو ایڈیٹر ہوئے۔[6]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "About Network 18"۔ 02 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014 
  2. "Reliance enters media by opening pursestrings for Network18"۔ The Indian Express۔ 4 جنوری 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014 
  3. Meena Menon (9 جون 2013)۔ "'Forbes India' editors sacked for demanding stock ownership"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014 
  4. "Why Forbes' editors in India were sacked"۔ Rediff Business۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014 
  5. Indulekha Aravind (16 November 2013)۔ "No country for good journalists?"۔ Business Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014 
  6. "About Firstpost - Firstpost"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2018