مکیش امبانی
مکیش امبانی (پیدائش: 19 اپریل 1957) بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت ہیں۔ وہ 19 اپریل 1957 کو عدن (یمن) میں دھیرو بھائی امبانی اور کوکی لبن امبانی کے گھر پیدا ہوئے۔ مکیش امبانی کی ہندوستان کی مشہور و معروف ربط کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے مالک ہیں۔ ان کی ذاتی مال دولت تقریباََ 19.6 ارب ڈالر ہے ۔
مکیش امبانی | |
---|---|
(انگریزی میں: Mukesh Ambani) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اپریل 1957ء عدن, (موجودہ) یمن) |
رہائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
قومیت | بھارتی |
نسل | گجراتی[1] |
مذہب | ہندو مت |
زوجہ | انیتا امبانی (سال۔ 1985) |
اولاد | آکاش امبانی اننت امبانی ایشا امبانی[2] |
والدین | دھیرو بھائی امبانی کوکی لبن امبانی |
والد | دھیرو بھائی امبانی[3] |
بہن/بھائی | انیل امبانی، دیپتی سالگاؤکر[4]، نینا کوٹھاری |
رشتے دار | انیل امبانی (بھائی) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | انسٹیٹوٹ آف کیمیکل ٹیکنالوجی فوریسٹ سکول سٹینفورڈ یونی ورسٹی [5] |
پیشہ | چیئرمین ریلائنس انڈسٹریز |
کل دولت | ![]() |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | مکیش امبانی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "دنیا کی ارب پتی شخصیات میں شامل گجراتی شخصیت". ڈیلی بھاسکر. 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014.
- ↑ "نیویارک ٹائمز کی تصاویر". نیویارک ٹائمز. بھارت. 15 جون 2008. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2013.
- ↑ https://business.mapsofindia.com/business-leaders/mukesh-ambani.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2018
- ↑ https://www.thehindubusinessline.com/companies/salgaocar-family-settles-six-year-feud/article23776860.ece — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جولائی 2019
- ↑ 'مستقبل کے کاروبار میں پیسہ لگائیں'. Rediff.com. 17 جنوری 2007
- ↑ "مکیش امبانی". فوربز. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2016.