فرمان اللہ خان (کرکٹ کھلاڑی)
فرمان اللہ خان (پیدائش 2 فروری 1996ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 25 ستمبر 2018ء کو 2018-19 قائد اعظم ٹرافی میں اسلام آباد کے لیے اپنے فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز کیا۔ [2] اس نے 8 اکتوبر 2018ء کو قائد اعظم ایک روزہ کپ 2018-19ء میں اسلام آباد کے لیے اپنے لسٹ اے کرئیر کا آغاز کیا۔ [3]
فرمان اللہ خان | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 2 فروری 1996ء (28 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Farmanullah Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam Trophy at Islamabad, Sep 25-27 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Pool A, Quaid-e-Azam One Day Cup at Islamabad, Oct 8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018