فرنٹیئر کانسٹبلری
فرنٹیئر کانسٹبلری ایک قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے جو حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سرحدوں کا خیال رکھنا تھا اسی طرح باقی دو صوبوں میں پاکستان رینجرز بنائے گئے۔
فرنٹیئر کانسٹبلری سرحدی سیول ادارہ | |
---|---|
عام نام | فرنٹیئر کانسٹبلری |
مخفف | FC |
شعار | پہ لار تگ ، پہ بار تگ ، پہ غر تگ (پشتو) |
ایجنسی کی معلومات | |
تشکیل | 1913 |
سابقہ ایجنسی |
|
ملازمین | 30,000 |
عدالتی ڈھانچا | |
کارروائیوں کا دائرہ اختیار | پاکستان |
قانونی دائرہ اختیار | پاکستان |
مجلس منتظمہ | وزارت داخلہ |
عمومی نوعیت | • Military police• Local civilian police |
صدر دفاتر | سی ایچ کیو، پشاور |
ایجنسی ایگزیکٹو |
|
اصل ایجنسی | پولیس سروس آف پاکستان |
ویب سائٹ | |
http://www.fc.gov.pk |