سرحد واہنی[حوالہ درکار] یا سرحد کور یا ایف سی پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سے ایک نیم فوجی دستہ ہے۔ یہ فورس پاکستان کے مغربی سرحد کی حفاظت کے لیے بنا تھا۔ ہیڈکوارٹر ایک پشاور میں اور دوسرا کوئٹہ میں ہے۔

سرحد کور
فعال1878–حال
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
تابعدارFlag of Pakistan.svg پاکستان
شاخنیم فوجی فورس
قسمنیم فوجی
کردارنفاذ قانون / سرحد کی حفاظت
حجم≈80٫000
حصہوزارت داخلہ
وزارت خارجہ
فوجی چھاؤنی /ایچ کیوپشاور،خیبر پختونخوا
کوئٹہ، بلوچستان
ویب سائٹhttp://www.fcbalochistan.gov.pk
کمان دار
انسپکٹر جنرل، پشاورمیجر جنرل طیب اعظم
انسپکٹر جنرل، کوئٹہمیجر جنرل شیر افگن

فرنٹیر کور خیبر پختونخواترميم

  1. چترال سکاؤٹس (1903)
  2. خیبر رائفلز (1878)
  3. کرم ملیشیا (1892)
  4. جنوبی وزیرستان اسکاؤٹس (1900)
  5. ٹوچی سکاؤٹس (1894)
  6. محسود اسکاؤٹس (1944)
  7. مہمند رائفلز
  8. شوال رائفلز
  9. سوات اسکاؤٹس
  10. اورکزئی اسکاؤٹس
  11. خٹک سکاؤٹس
  12. دیر اسکاؤٹس (1970)
  13. باجوڑ اسکاؤٹس (1961)
  14. تھل اسکاؤٹس (1948)

فرنٹیر کور بلوچستانترميم

  1. ژوب ملیشیا (1883)
  2. چاغی ملیشیا (1896)
  3. سبی اسکاؤٹس (1971)
  4. قلات اسکاؤٹس (1965)
  5. مکران اسکاؤٹس (1974)
  6. خاران رائفلس (1977)
  7. پشین اسکاؤٹس (1946)
  8. دالبندین رائفلس (2007-08)
  9. میوند رائفلس (1974)
  10. غازہ بند اسکاؤٹس (1977)
  11. بمبور رائفلس (1977)
  12. لورالائی اسکاؤٹس (1977)
  13. بولان اسکاؤٹس (2005)
  14. آواران ملیشیا (2007)
  15. پنجگور رائفلس (2005)
  16. سوئی رائفلس (2011)

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم