ہزارہ ٹاؤن (ہرارنگی: آزره ٹاون) کوئٹہ، پاکستان کے مغربی مضافات میں ایک کم سے درمیانی آمدنی والے علاقہ ہے۔ تازہ ترین اندازے کے مطابق اس کی 70،000 کی آبادی میں سے ایک تہائی نسلی ہزارہ اور باقی بڑا حصہ پشتون ہیں۔ "ہزارہ ٹاؤن کے باشندوں میں سے زیادہ تر 1996 میں کوئٹہ میں پناہ گزینوں کے طور پر پہنچے جب افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ہزارہ کمیونیٹی کو اذیت دینا شروع کر دیا۔"

ملک پاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعضلع کوئٹہ
آبادی (1998)
 • کل70,000
منطقۂ وقتPST (UTC+5)

ہزارہ ٹاؤن بولان میڈیکل کالج کے قریب بریوری روڈ سے شروع ہوتا ہے اور کرانی روڈ تک جاری رہتا ہے۔ علاقے کی ایک جغرافیائی اہمیت ہے جو کوئٹہ شہر کے چلتان ٹاؤن کا سب سے بڑا حصہ بنا دیتا ہے۔