فریق

فریق، عربی زبان میں اس کا مطلب ہے کہ لوگوں کی ایک جماعت یا قافلے کا ایک حصہ۔
(فريق سے رجوع مکرر)

فریق، عربی زبان میں اس کا مطلب ہے کہ لوگوں کی ایک جماعت یا قافلے کا ایک حصہ۔

ترکی میں فوج کی ایک بڑی جماعت کے سپہ سالار کو اور بحری بہڑے کے نائب امیر البحر کو فریق کہا جاتا ہے۔ (اس کے لیے دیکھیں: فریق (نائب امیر البحر))

حوالہ جات

ترمیم
  • کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1163

مزید دیکھیے

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔