فرہاد مظہر
فرہاد مظہر ((بنگالی: ফরহাদ মজহার)؛ پیدائش: 9 اگست 1947 ء) ایک بانگلادیشی شاعر، منصف، کالم نگار، فارماسسٹ، سیاسی محلل اور دانشور ہیں۔ [1][2][3]
فرہاد مظہر | |
---|---|
فرہاد مظہر | |
مقامی نام | ফরহাদ মজহার |
پیدائش | نواکھالی، بنگال پریزیڈنسی، برطانوی راج | اگست 9, 1947
پیشہ | شاعر، منصف، کالم نگار، فارماسسٹ، دانشور |
زبان | بنگالی |
قومیت | برطانوی بھارتی (1947) پاکستانی (1947–1971) بانگلادیشی (1971–حال) |
مادر علمی | ڈھاکہ یونیورسٹی دہ نیو اسکول |
نمایاں کام | پرستاو، مقابلہ، عبادتنامہ، بھاواندولن |
سالہائے فعالیت | 1972-حال |
ویب سائٹ | |
www |
ابتدائی زندگی
ترمیممظہر نے ڈھاکہ یونیورسٹی سے 1967ء میں فارماسی کی پڑھائی کی اور اس کے بعد امریکا کے دہ نیو اسکول میں سیاسی اقتصادیات پڑھی۔ وہ چنتا اخبار کے مدیر اور اُبینیگ اینجیو کے بانی ہیں۔ انھوں نے نیا زراعت تحریک اور روحانی تحریک کی شروعات کی۔ پرستاو، مقابلہ، عبادتنامہ، بھاواندولن ان کیں ممتاز کتابیں ہیں۔
کتابیں
ترمیمنثر
ترمیم- پرستاو (1976)
- سشستر گنابھیوتھان ایوم گنتنترک راشٹریر اتھان پرسنگے (1985)
- راجکماری حسینہ (1995)
- سائیں جیر دینیہ گان (2000)
- جگدیش (2002)
- سامنا سامنی: فرہاد مظہریر سنگے کتھاوارتا (2004)
- وانجیہ و بانگلادیشیر جنگن (2004)
- مقابلہ (2006)
- گنپرترکشا (2006)
- کشمتار وکار و گنشکتیر ادبودھن (2007)
- پرشتنتر و ناری (2008)
- بھاواندولن (2008)
- سامراجیواد (2008)
- رکتیر داغ مچھے ربندرپاٹھ (2008)
- سمودھان و گنتنتر (2008)
- نرواچت پربندھ (2008)
- کراسفائر: راشٹریر راجنیتک ہتیکانڈ (2008)
- ژاک دریدار چہن وچار (2010)
- تمر جنیہ لاجکودیا (2011)
- پران و پرکرتی (2011)
- مارکس پاٹھیر بھومکا (2011)
- ضروری اوستھا: راشٹر و راجنیتی (2012)
- ڈجیٹل فیسیواد (2012)
- یدھ آرو کٹھن آرو گبھیر (2014)
- ویکتی بندھتوہ و ساہتیہ (2016)
- مارکس، فوکو و روحانیت (2018)
شاعری
ترمیم- کھوکن ایوم تار پرتپرش (1972ء)
- تربھنگیر تنٹی جیامتی (1977ء)
- آماکے تمی دانڑ کرئے دئیچھو وپلویر سامنے (1983ء)
- لیفٹیننٹ جنرل ٹرک (1984ء)
- سبھاکسم دئی فرما (1985ء)
- ورکش (1985ء)
- اکسمات رفتانیمکھی ناریمشین (1985ء)
- کھسڑا گدیہ (1987ء)
- میگھمشینیر سنگیت (1988ء)
- اسمییر نوٹبئی (1994ء)
- دردی بکل (1994ء)
- گبرے پوکار شوشر (2000ء)
- کوتار بونیر سنگے آبار (2003ء)
- کیمراگری (2010ء)
- شریشٹھ کوتا (2010ء)
- عبادتنامہ (2011ء)
- اے سمییر کوتا (2011ء)
- جے تمی رنگ دیکھونی (2011ء)
- کوتاسنگرہ (2011ء)
- تمی چھارا آر کون شالارے آمی کیر کری (2016ء)
- صدر الدین (2018ء)
ڈراما
ترمیم- پرجاپتر لیلالاسیہ (1972ء)
ترجمہ
ترمیم- ارتھشاستر پریالوچنار ایکٹی بھومکا (کارل مارکس، 2010ء)
- خون ہبار دئی رکم پدھتی (روکہ ڈالٹن، 2011ء)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "'Missing' Bangladeshi activist found"۔ BBC News۔ 2017-07-03۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2018
- ↑ Michael Safi (2017-07-12)۔ "Bangladesh's disappeared: activist found on bus claims he was latest target"۔ the Guardian۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2018
- ↑ Nadine Gordimer، Mahasweta Devi، Jacques Derrida (25 August 1995)۔ "Bangladesh Jails Writer Without Charges"۔ The New York Times (Letter to the editor)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2018