فرید آباد ریلوے اسٹیشن
فرید آباد ریلوے اسٹیشن، آگرہ – دہلی ریلوے لائن پرواقع ہے۔ یہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع فرید آباد میں واقع ہے۔ آگرہ-دہلی کورڈلائن کو 1904ء میں کھولا گیا تھا۔[1]
فرید آباد ریلوے اسٹیشن | |
---|---|
محل وقوع | بھارت |
متناسقات | 28°24′38″N 77°18′27″E / 28.4106°N 77.3074°E |
بلندی | 206 میٹر (676 فٹ) |
مالک | انڈین ریلویز |
لائن(لائنیں) | دہلی-آگرہ کورڈ لائن |
پلیٹ فارم | 7 (1A, 1B, 1, 2, 3, 4, 5) |
ٹریک | 9 |
تعمیرات | |
پارکنگ | نہیں |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | FDB |
تاریخ | |
عام رسائی | 1904 |
بجلی فراہم | 1982–85 |
محل وقوع | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "IR History: Part III (1900–1947)"۔ IRFCA۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-06