فرینک رائٹ (کرکٹر، پیدائش 1870ء)
فرینک رائٹ (پیدائش: 4 مئی 1870ء) | (انتقال: 9 دسمبر 1943ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1899ء میں ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ رائٹ ایلکسٹن ، ڈربی شائر میں پیدا ہوئے تھے۔ اس کی شناخت "فرانسس مولٹ رائٹ" کے نام سے بھی ہوئی۔ رائٹ نے 1899ء کے سیزن کے دوران ڈربی شائر کے لیے سرے کے خلاف صرف ایک اول درجہ کرکٹ میچ کھیلا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور پہلی اننگز میں چار رنز اور دوسری میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔ انھوں نے میچ کی پہلی اننگز میں چار اوورز کے نیچے گیند بازی کی اور بغیر کوئی وکٹ لیے اور 37 رنز دیے۔ ڈربی شائر دس وکٹوں کے فرق سے کھیل ہار گئی۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | فرینک مولٹ رائٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 4 مئی 1870 ایلکسٹن، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 9 دسمبر 1943 کوٹمنہے, انگلینڈ | (عمر 73 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1899 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 4 مئی 1899 ڈربی شائر بمقابلہ سرے | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، اپریل 2012 |
انتقال
ترمیمرائٹ کا انتقال 9 دسمبر 1943ء کو کوٹمنہے, انگلینڈ میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔