4 مئی
2 مئی | 3 مئی | 4 مئی | 5 مئی | 6 مئی |
4 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (ہفتہ) |
2023 (جمعرات) |
2022 (بدھ) |
2021 (منگل) |
2020 (پير) |
2019 (ہفتہ) |
2018 (جمعہ) |
2017 (جمعرات) |
2016 (بدھ) |
2015 (پير) |
واقعات
ترمیم- 1493ء - پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔
- 1494ء - کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اتر گئے۔
- 1904ء - پاناما نہر کی تعمیر کا کام شروغ ہو گیا۔
- 1910ء موجودہ اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کی بنیاد رکھی گئی[1]
- 1924ء - فرانس میں اولمپک کھیل کا آغاز۔
- 1979ء - مارگریٹ تھیچر برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
- 1990ء پاکستان نے آسٹریلیا کو چھتیس رنز سے ہرا کر آسٹریلیا ایشیاکپ جیتا[1]
- 1994ء اسرائیلی وزیر اعظم اسحاق رابن اور پی ایل او کے رہنما یاسرعرفات نے فلسطین کی مشروط خود مختاری کے معاہدے پردستخط کیے[1]
- 1996ء - ہوزے مریا ازنار ہسپانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔
- 2005ء پاکستان نے مطلوب القاعدہ کے اہم رکن ابو فراج ال لبّی کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا [1]
- 2005ء صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ القاعدہ کے رہنما ابوفراج کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا[1]
- 2002ء - نائیجیریا کے شہر کانو میں ملم امینو کانو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ہوائی جہاز کے حادثے میں ایک سو تین افراد ہلاک اور 51 زخمی ہوئے۔
پیدائشیں
ترمیم- 1008ء – خواجہ عبداللہ انصاری، شاعر و صوفی، شیخ ہرات۔
- 1649ء - راجہ چھترسال، ہندوستانی جنگجو
- 1904ء - تقی دہلوی، اردو زبان کے شاعر
- 1905ء - انا چانڈی، ہندوستان میں پہلی خاتون جج
- 1922ء - محشر بدایونی، اردو زبان کے مشہور نعت گو شاعر۔
- 1922ء - لیث قریشی، اردو زبان کے غزل اور نعت کے شاعر
- 1928ء – حسنی مبارک، مصر کے سابق صدر۔
- 1928ء - آفاق صدیقی، اردو اور سندھی زبان کے شاعر، نقاد اور مترجم
- 1935ء - دلیپ کور ٹوانہ، پنجابی ادب کی ناول نگار
- 1964ء - ابراہیم محمد صلح، مالدیپ کے سابق صدر
- 2004ء - اشنور کور، بھارتی اداکارہ
وفات
ترمیم- 1506ء - سلطان حسین مرزا بایقرا، سلطان تیموری سلطنت
- 1799ء – ٹیپو سلطان والئ میسور (پ۔ 1750)
- 1886ء - اڈوارڈ کیلون کینڈل، امریکی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1963ء – شوکت تھانوی، ممتاز مزاح نگار
- 1938ء – کارل فان اوسیتزکی، جرمنی کے صحافی نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1889)
- 1972ء – اڈوارڈ کیلون کینڈل، امریکی کیما دان ونوبل انعام یافتہ (پ۔ 1886)
- 1980ء – مارشل ٹیٹو، یوگوسلاوی فیلڈ مارشل و پہلے صدر (پ۔ 1892)
- 2009ء – ڈی لوئی، امریکی اداکار (پ۔ 1933)
- 2013ء – کرسچن ڈی دووی، انگریز بلجیئن نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1917)
تعطیلات و تہوار
ترمیم—فائرفائٹرز کا عالمی دن[1]